Mobile Charger Solar Panel Price in Karachi offer by ArifaTazeen.com at just Rs.780/- instead of Rs.1800/-. Buy Mobile Charger Solar Panel Online in Karachi and variety of other products like Accessories, and enjoy Fast Shipping in Karachi and get it delivered with-in 1-2 working days.
Product: https://arifatazeen.com/?p=646
موبائل چارجر سولر پینل، اب لائٹ نہ ہونے کی صورت میں آپ اپنا موبائل ڈائریکٹ سولر سے چارج کر سکتےہیں، اِس سولر پینل میں یو ایس بی ساکٹ دیا گیا ہے، اپنے موبائل چارجر کی یو ایس بی تار اِسکے ساکٹ میں لگائیں اور اپنا موبائل چارج کریں۔
یہ تین واٹ کی آوٹ پُٹ پاور دیتا ہے جو موبائل کو چارج کرنے کیلیئے کافی ہے۔
اِس سولر پلیٹ کا سائز تقریبا دس انچ بائی ساڑھے پانج انچ ہے۔
Product: https://arifatazeen.com/?p=646